Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تجاوزات کے خلاف ایکشن، اسسٹنٹ کمشنر کا ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور منگلا روڈ کی مرمت کی ہدایات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تجاوزات کے خلاف ایکشن، اسسٹنٹ کمشنر کا ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور منگلا روڈ کی مرمت کی ہدایات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے دینہ چوک، منگلا روڈ اور مین بازار سے ملحقہ گلیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کا مقصد تجاوزات کا خاتمہ، الیکٹرک بسوں کے لیے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانا اور سڑکوں کی ابتر صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔

دورانِ معائنہ مین بازار کی تمام گلیوں سے ہر قسم کی تجاوزات فوری طور پر ہٹا کر راستے صاف کر دیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی دینہ کو رکشہ اسٹینڈز کی منتقلی جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات کرنے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں سہولت میسر آ سکے۔

منگلا روڈ کی خراب حالت کے پیش نظر ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ کے ایکسین کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ سڑک کی فوری مرمت کر کے حادثات کے خدشات کم کیے جا سکیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ان اقدامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ ٹریفک روانی بہتر ہو اور شہریوں کو درپیش مسائل کا فوری حل ممکن بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کاروبار اور گھریلو نظام بری طرح متاثر

12 اپریل, 2026

جہلم میں الیکٹرک بس سروس کے روٹس میں اہم تبدیلیاں اور توسیع

8 دسمبر, 2025

نہر اپر جہلم میں ڈوبنے والے دینہ کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

20 جولائی, 2024

جہلم کے پٹوارخانوں میں پرائیویٹ افراد کا راج، شہریوں سے لاکھوں روپے اینٹھنے کا انکشاف

11 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں