Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورلوڈنگ، اوورچارجنگ اور اوور اسپیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورلوڈنگ، اوورچارجنگ اور اوور اسپیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
10 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ اور ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض اور سرکل انچارجز نے جہلم کے مختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات کو پاسنگ پرمٹ، لائسنس، گاڑی کی فٹنس اور دیگر قانونی تقاضوں سے متعلق مفصل بریفنگ دی گئی۔

ڈی ایس پی ٹریفک نے واضح کیا کہ اوورلوڈنگ، اوورچارجنگ اور اوور اسپیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں نہ صرف بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے بلکہ گاڑی بند اور قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جن گاڑیوں کے پاس درست پاسنگ پرمٹ یا لائسنس موجود نہیں ہو گا، اُن کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ٹریفک پولیس افسران نے موقع پر موجود تمام ڈرائیورز کو محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں اور حادثات سے بچاؤ کی تدابیر سے آگاہ کیا۔ ڈرائیورز کو باور کروایا گیا کہ وہ نہ صرف اپنی بلکہ مسافروں کی قیمتی جانوں کے محافظ ہیں، لہٰذا ان پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دوران سفر قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔

اس موقع پر ٹریفک پولیس نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ قانون شکنی کے خلاف بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے گلی محلوں کے گھروں کے اوپر جھولتی بجلی کی تاریں مکینوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئیں

1 دسمبر, 2024

جہلم: "ستھرا پنجاب” مہم کے تحت صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے گا ، علیزہ ریحان

14 اپریل, 2026

دیسی مہینوں کو یاد رکھنے کا قابل فہم طریقہ ، موسم کو سمجھنا بھی آسان

31 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ کر دی

3 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں