Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: "ستھرا پنجاب” مہم کے تحت صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے گا ، علیزہ ریحان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: "ستھرا پنجاب” مہم کے تحت صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے گا ، علیزہ ریحان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم و مینیجنگ ڈائریکٹر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جہلم علیزہ ریحان نے "ستھرا پنجاب” پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔

اجلاس میں تحصیل منیجرز، اسسٹنٹ تحصیل منیجرز اور فیلڈ مانیٹرنگ افسران نے شرکت کی، جبکہ ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

علیزہ ریحان نے فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں اور روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی صورتحال کی نگرانی کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی ہدایات کے مطابق کسی بھی علاقے میں گندگی کے ڈھیر ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

اجلاس میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ صفائی کا نظام عوامی صحت سے براہِ راست جڑا ہوا ہے، اس لیے افرادی قوت اور مشینری کا بھرپور استعمال یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ "ستھرا پنجاب” مہم کے تحت صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے گا اور کسی قسم کی غفلت پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
broken clouds
22° _ 22°
63%
1 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سید خلیل حسین کاظمی کا جہلم شہر میں پلاسٹک شاپرز کی بہتات پر تشویش، فوری اقدامات کا مطالبہ

11 مارچ, 2025

جہلم میں مہنگائی کا سونامی شہریوں کے لیے ڈراؤ نا خواب بن گیا

24 دسمبر, 2023

واسا بلوں، گرین بیلٹس اور شہری مسائل پر سول سوسائٹی وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات

11 مئی, 2026

پٹرولیم مصنوعات میں غیر معمولی کمی کے باجود ضلع جہلم کے ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی جاری

24 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں