Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 16ماہ کی اتحادی حکومت میں ہم نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

16ماہ کی اتحادی حکومت میں ہم نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بلال کیانی نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کے ووٹ سے چوتھی بار وزیراعظم بننے جا رہےہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلال کیانی نے کہا کہ بدقسمتی سے پیپلز پارٹی کی تقریر کا محور ن لیگ پر تنقید کرنا بن گیا ہے، ن لیگ پر تنقید الیکشن کمپین کیلئے اسٹریٹجی ہو سکتی ہے مگر کچھ ملے گا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ عوام کے ووٹ سے حکومت بناتی نظر آ رہی ہے ، نواز شریف عوام کے ووٹ سے چوتھی بار وزیراعظم بننے جا رہےہیں۔

بلال اظہر کیانی نے کہاکہ ہماری قیادت پیپلز پارٹی کی قیادت کے بارے میں بات نہیں کر رہی، ہم معیشت کی بحالی اور امن کی بات کر رہے ہیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ تمام جماعتوں نے اتحاد بنا کر آئینی طریقےسے مسلط شدہ حکومت کو ہٹایا تھا، 16ماہ کی اتحادی حکومت میں ہم نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا۔

بلال کیانی کا مزید کہنا تھا کہ اگرموازنہ کرنا ہے تو 2013سے 2018تک کا کریں، ہم نے لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پانچ سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والا 13 سالہ قاتل گرفتار

16 اگست, 2024

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال جہلم کے سابق ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کے والد وفات پا گئے

10 جنوری, 2025

حسن ابدال سے کراچی تک پیدل سفر کرنے والا مارچ دینہ پہنچ گیا

6 نومبر, 2024

پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی

12 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں