Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: دارِارقم سکول ڈومیلی کی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی، میٹرک امتحانات میں شاندار نتائج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: دارِارقم سکول ڈومیلی کی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی، میٹرک امتحانات میں شاندار نتائج

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
8 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تعلیمی بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقدہ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شاندار نتائج میں دارِارقم سکول ڈومیلی نے ایک بار پھر اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے علاقہ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق دارِارقم سکول ڈومیلی کے ہونہار طالب علم محمد طہ ثاقب نے میٹرک کے امتحان میں مجموعی طور پر 1200 میں سے 1142 نمبر حاصل کیے، جس کے باعث انہوں نے علاقے کے نجی سکولوں کے طلبہ میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ طالب علم کی شاندار کارکردگی کو ادارے، والدین اور اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ فخر قرار دیا جا رہا ہے۔

دارِارقم سکول ڈومیلی کی انتظامیہ نے شاندار تعلیمی نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی شبانہ روز کاوشوں اور والدین کے بھرپور تعاون و اعتماد کا نتیجہ ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ ادارہ طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور انہیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی بہترین تعلیمی نتائج کی روایت کو مزید بہتر انداز میں برقرار رکھا جائے گا۔

میٹرک امتحانات میں دارِارقم سکول ڈومیلی کی شاندار کارکردگی اور طالب علم محمد طہ ثاقب کی نمایاں کامیابی پر اہلِ علاقہ، سماجی شخصیات اور والدین نے سکول انتظامیہ، اساتذہ، محمد طہ ثاقب اور دیگر کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
light rain
28° _ 28°
70%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صدقہ فطر یا فطرانہ نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا تو کیا کرنا ہوگا

3 اپریل, 2024

جہلم میں رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش من مانے داموں فروخت

24 فروری, 2026

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائد

11 جنوری, 2026

ملک محبوب عالم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد

13 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں