Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منی پٹرول پمپس کی بھر مار، انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کے افسران و اہلکار خاموش تماشائی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منی پٹرول پمپس کی بھر مار، انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کے افسران و اہلکار خاموش تماشائی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں منی پٹرول پمپس کی بھرمار، انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کے افسران و اہلکار خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ جہلم شہر کی شہری سماجی، رفاعی، فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے اعلی حکام سے نوٹس لینے اور متعلقہ پٹرول پمپس مالکان کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپس کھل چکے ہیں، جہاں پٹرول کی فروخت کا کارروبار جاری و ساری ہے۔ دوسری جانب موٹرسائیکل مکینک بھی پٹرول خفیہ جگہوں پر رکھ کر پٹرول کی غیر قانونی فروخت شروع کررکھی ہے۔ جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کی وجہ بن سکتے ہیں اور شہری آبادی کے مکینوں کو جان کا خطرہ لاحق ہے۔

جہلم شہر کی شہری سماجی، رفاعی، فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سماج دشمن عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 7 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

17 مئی, 2026

منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

8 ستمبر, 2025

جہلم: چوٹالہ پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا، منشیات برآمد

19 اگست, 2024

جہلم میں کڑاکے کی خشک سردی کا راج برقرار، فوگ سے کئی علاقے دھندلا گئے

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں