Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے انتخابات میں اختلافات سے گریز کیا جائے، افضل خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے انتخابات میں اختلافات سے گریز کیا جائے، افضل خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو پاکستان میں آنے والے انتخابات میں بھرپور دلچسپی لینی چاہئے اور پاکستان کی سیاست کے حوالے سے آپس میں الجھنے کی بجائے رواداری کو اپنانا اور پاکستان کی خوشحالی کیلئے کوشاں رہنا چاہئے۔

ان خیالات کا اظہار لیبر پارٹی کے سابق شیڈو وزیر افضل خان ایم پی نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی ہے لیکن اختلافات سے مکمل گریز کرنا چاہئے، برطانیہ اور یورپ میں رہنے والے پاکستانی آبائی وطن کی بقا کیلئے اپنی صفوں اتحاد قائم رکھیں۔

انہوں نےکہاکہ کہ برطانیہ میں بھی جلد عام انتخابات کا اعلان ہو سکتاہے۔ اس لئے یہاں زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو کامیاب کرانے کی کوشش کی جائے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لیبر پارٹی فلسطین کی آزادی کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ لیبر پارٹی کے لیڈر کے بارے میں منفی پروپیگنڈا کیا گیا جب کہ فلسطین ایک حقیقت ہے، ان کی آزادی کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے حامی ہیں۔

مانچسٹر کے سابق لارڈ میئر نعیم الحسن نے کہاکہ پاکستان میں شفاف ، آزادانہ و منصفانہ انتخابات استحکام پاکستان کیلئے ضروری ہیں، ہر پاکستانی اپنے ووٹ کو لازمی استعمال کرے۔

اس موقع پر لیبر پارٹی کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیلڈ کی وفات پر ان کی برطانیہ اورکمیونٹی کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یو اے ای میں ن لیگ کے اقلیتی ونگ کے صدر کی قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات

19 دسمبر, 2023

مکہ مکرمہ میں شدید بارشیں، عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

4 ستمبر, 2024

8 فروری کا سورج نواز شریف کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا، مسلم لیگ( ن) سعودی عرب

27 دسمبر, 2023

سارہ شریف قتل کیس؛ پراسیکیوٹرز کی کارروائی مکمل، سوتیلی ماں ہی ’’اصل ولن‘‘ تھیں، والد کا عدالت میں بیان

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں