Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: شہید سب انسپکٹر محمد اقبال کی 15ویں برسی، ڈی ایس پی کی حاضری اور سلامی دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: شہید سب انسپکٹر محمد اقبال کی 15ویں برسی، ڈی ایس پی کی حاضری اور سلامی دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: شہید سب انسپکٹر محمد اقبال کی 15ویں برسی کے موقع پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان نے ان کی قبر پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی لحد پر سلامی پیش کی، جس سے تقریب میں موجود افراد کے دل جذبۂ فخر اور احترام سے لبریز ہو گئے۔

سب انسپکٹر محمد اقبال 24 اپریل 2010 کو تھانہ صدر تلہ گنگ ضلع چکوال میں تعینات تھے۔ دورانِ گشت انہیں وائرلیس پر اطلاع ملی کہ احسان فلنگ اسٹیشن پر موجود NATO کے آئل ٹینکرز پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ آپ فوری طور پر موقع پر پہنچے، جہاں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کیا۔ اُن کی یہ قربانی نہ صرف محکمہ پولیس بلکہ پوری قوم کے لیے قابلِ فخر ورثہ ہے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے اپنے بیان میں کہا کہ شہداء پولیس ہمارے محسن ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر محکمہ پولیس کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید محمد اقبال جیسے بہادر اور نڈر افسران کی قربانیاں محکمہ پولیس کی تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

ڈی پی او جہلم نے مزید کہا کہ پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیاں ملک میں امن کے قیام کا ثبوت ہیں، اور ہم ان شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی سرحد پار کرنا جرم ہے، بیرون ملک جانے کیلئے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کریں، تحسین اللہ

6 مارچ, 2024

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، لیکن اشیاء ضروریہ مہنگی کیوں؟

18 مئی, 2024

جہلم: عیدالفطر پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کی روک تھام کے لیے خصوصی اسکواڈز تشکیل

30 مارچ, 2025

سوہاوہ پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں