Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید سردی؛ شرح اموات میں اضافہ، جہلم میں ایک ہی دن میں 3 افراد چل بسے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید سردی؛ شرح اموات میں اضافہ، جہلم میں ایک ہی دن میں 3 افراد چل بسے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سردی کی شدت میں اضافے کیسا تھ ہی شرح اموات میں بھی اضافہ ہو گیا۔ شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں اتوار کے روز تین افراد راہ عدم سدھار گئے، مرنے والوں میں ایک نوجوان بھی شامل ہے۔

دسمبرکے وسط میں سردی کی شدت بڑھتے ہی مناسب وسائل نہ ہونے پر کمزور صحت افراد دنیاء فانی سے رخصت ہونے لگے۔ اتوار کے روز جہلم شہر اورملحقہ علاقوں میں ایک ہی روز آگے پیچھے تین افراد چل بسے، جن میں 70 سالہ دکاندار محمد افضل ، 55 سالہ ریاض شاہ اور 18 سالہ نوجوان سفیان شامل ہیں، اس کے علاوہ شہر کی مساجد میں بھی لوگوں کے مرنے کے اعلانات سننے کو ملتے رہے۔

شہری حلقوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس پرفتن مہنگائی کے دورمیں غریب افراد اپنا تن اور ادویات خریدنے کی سکت کھو چکے ہیں جس کی وجہ سے اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکمران اشیاء خوردونوش سمیت اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کم کروائیں تاکہ شہری اپنا تن ڈھانپنے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھر کر کھانا کھا سکیں اور مریض ادویات خرید کا اپنا علاج معالجہ کرواسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا طوفان، دکاندار سرکاری نرخنامے کو نظرانداز کرتے ہوئے من مانے دام وصول کرنے لگے

3 اگست, 2025

جہلم پولیس کا سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندیاں، 362 افراد کی چیکنگ

2 فروری, 2025

جہلم میں چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، شہری پریشان

26 فروری, 2025

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے؛ تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

18 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں