Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی مبینہ عدم توجہی کے باعث جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر دیے ہیں، جس سے محنت کش طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔

اول اینٹ کی قیمت 18 ہزار روپے فی ہزار تک پہنچا دی گئی ہے، جسے شہریوں نے “جنگل کا قانون” قرار دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین کے لیے کوئی مؤثر نگرانی موجود نہیں، جس کے باعث بھٹہ مالکان کھلے عام من مانی کر رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں نے تعمیراتی شعبے کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جبکہ دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے روزگار کے مواقع کم ہوتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ چند ماہ میں تعمیراتی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار ہو جائیں گی اور محنت کش طبقہ شدید معاشی بحران کا سامنا کرے گا۔

اہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا فوری نوٹس لے کر اینٹوں کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

11 دسمبر, 2023

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو موبائل اور انٹرنیٹ کی معیاری سروس فراہم کرنے میں بری طرح ناکام

19 مارچ, 2026

سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات اور قیمت کے بارے میں تازہ اپ ڈیٹ

7 اگست, 2024

جہلم میں منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں