Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بیمار ، لاغر اور نیم مردہ مادہ جانوروں کو ذبح کئے جانے کی اطلاعات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بیمار ، لاغر اور نیم مردہ مادہ جانوروں کو ذبح کئے جانے کی اطلاعات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ لائیو سٹاک و پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران کی غفلت کے باعث ضلع بھر میں غیر قانونی مذبحہ خانوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ بیمار، لاغرنیم مردہ مادہ جانوروں کو ذبح کئے جانے کی اطلاعات، شہری روزانہ ہزاروں من مضر صحت گوشت استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی سلاٹرنگ کا خاتمہ نہ کیا جا سکا ، غیر قانونی مذبحہ خانوں میں مادہ جانوربھی ذبحہ کئے جاتے ہیں ، جن کا گوشت انسانی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتاہے۔

شہر بھر میں زیادہ تر قصابوں نے جانور ذبح کرنے کے لئے اپنی دکانوں سے ملحقہ علیحدہ کمرے کرائے پر حاصل کر رکھے ہیں ، جبکہ نواحی علاقوں میں جانوروں کو سرعام سڑکوں پر یا کہیں بھی کھلی جگہ پر ذبحہ کردیا جاتا ہے۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی غیر قانونی سلاٹرنگ کے لئے قصابوں کو متعلقہ ویٹرنری افسران کی آشیر باد حاصل ہے ، جانور ذبح کرنے کے بعد بعض قصاب مہر بھی خود لگا لیتے ہیں جو ان کو متعلقہ عملے کی جانب سے غیر قانونی طور پر مہیا کی گئی ہوتی ہیں ، زیادہ تر غیر قانونی مذبحہ خانے روہتاس روڈ، کالا گجراں ، بلال ٹاؤن،چونترہ ، کھرالہ، گھرمالہ سمیت دیگر درجنوں دیہی علاقوں میں واقع ہیں۔

حکومت پنجاب نے مادہ جانوروں سمیت جانوروں کو سڑکوں کے کنارے اور سرعام ذبحہ کرنے پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود ضلع بھر کے درجنوں علاقوں میں قصاب بلا خوف و خطر مضر صحت اور لاغر نیم مردہ جانوروں کو ذبح کرکے گوشت شہریوں میں فروخت کر دیتے ہیں ، جنہیں متعلقہ محکموں کی سرپرستی حاصل ہے۔

شہریوں نے ڈی جی لائیو سٹاک، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں درینہ دشمنی پر فائرنگ سے 35 سالہ شخص کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی

12 اگست, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، اغوا کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار، مغویہ بحفاظت بازیاب

24 اکتوبر, 2026

جہلم میں غیر ملکی سگریٹ اور نشہ آور گٹکے کی فروخت جاری، متعلقہ محکموں نے چپ سادھ لی

22 مارچ, 2024

عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے

17 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں