Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میں ایئر پورٹس پر مسافروں کودستیاب محکمانہ سہولیات کا فقدان ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میں ایئر پورٹس پر مسافروں کودستیاب محکمانہ سہولیات کا فقدان ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ان کے مشاہدہ میں بھی یہ بات آئی ہے کہ پاکستان میں ایئر پورٹس پر آنے جانے والے مسافروں کو دستیاب محکمانہ سہولیات کا فقدان ہے، لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولیات اور معلومات کے لئے OPF اور دیگر محکموں کی طرف سےجو معلوماتی ڈیسک لگائے گئے ہیں وہاں سٹاف نہیں ہوتا اور وہ معلوماتی مرکز خالی پڑے ہوتے ہیں جس سے آنے جانے والے مسافروں کو پریشانی اور دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے-

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ وہ اس مسئلہ سے بخوبی آگاہ ہیں اور وہ پاکستان جاتے ہی اس مسلہ کو متعلقہ حکام کے سامنے لائیں گے اور متعلقہ محکموں کی حاضری لاہور ائیرپورٹ کے معلوماتی مراکز پر یقینی بنائیں گے تا کہ مسافروں کو سہولیات مل سکیں۔

ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے دبئی میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا جس کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس نے کیا تھا-

گورنر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹربوعبداللہ، محمد راشد، اقبال داؤد، حنیف مرچنٹ، شبیر مرچنٹ، خرم خواجہ، میاں عمر ابراہیم، کامران اسحاق، راجہ سرفراز، چوہدری خالد حسین، صوفی فرحان نقشبندی، نوید احمد، مخدوم رئیس قریشی، سردار قیصر حیات ، ظہیر احمد گجر، ظہیر عباسی، ڈاکٹر موسیٰ شیخ، کریم امیر علی، ڈاکٹر فردوس ، ڈاکٹر نور الصباح، ذیشان احمد، سرفراز گھمن، رانا طارق، ڈاکٹر شاہد کاہلوں، ڈاکٹر خالد شیخ، سید یاسر عباس، بابرعزیز بھٹی، نوخیز جاوید، نثار خٹک، ملک محمد اسلم، محمد ارشد بٹ، عرفان قمر، ذ والفقار علی مغل ، سمیع اللہ خان اخونخیل ، شفیق صدیقی، سید غضنفر نقوی، حامد زمان کائرہ، سید عاطف گیلانی، رائے سعید منج، رضوان عبداللہ، نوفل عالم، عائشہ منیر ہانس، حاجرہ شیریں درانی، نجمہ جیلانی، نجمہ احسان، ڈاکٹر پوجا، رومہ بٹ، الینا ڈی بیکی، پروفیسر رابعہ اور دیگر خواتین نے شرکت کی-

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستان اپنے ملک میں سرمایہ لگائیں تا کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں لہٰذا ہر کوئی اپنے مسائل کے حل کے لئے ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔

اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سنے اور ان کے مسائل حل کرانے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس اور ان کی ٹیم کی کار کردگی اور اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے بزنس مینوں، صحافیوں اور پارٹی رہنماؤں کو ان کی گراں قدر خدمات پر ایوارڈز بھی دیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یونان میں دوران پولیس حراست پاکستانی تارکین وطن کی موت، تحقیقات شروع

28 ستمبر, 2024

مریم نواز نے برطانیہ کے نامور قانون دان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

13 اکتوبر, 2024

لندن میں شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی امور پر گفتگو

3 اکتوبر, 2023

پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرأ دوبارہ شروع

26 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں