Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں سردی نے دستک دیدی، بارش برسنے سے موسم خوشگوار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں سردی نے دستک دیدی، بارش برسنے سے موسم خوشگوار

عادل چوہدریویب ڈیسک
عادل چوہدری
ویب ڈیسک
27 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں سردی نے دستک دیدی، بارش برسنے سے موسم خوشگوار ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم، دینہ، پنڈدادنخان اور سوہاوہ سمیت دیگر علاقوں میں گزشتہ روز سے وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے، شدید گرمی کے بعد بارش سے ٹھنڈک کا احساس شروع ہو گیا۔

بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب گئے.دینہ میں نالوں کی مکمل صفائی نہ ہونے کی وجہ سے منگلا روڈ، جی ٹی روڈ، ریلوے روڈ اورمین بازار دریا کا منظر پیش کرنے لگے. انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے گلیاں محلے تالاب میں تبدیل ہو گئے.

بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے۔ ٹھنڈی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونےسے موسم خوشگوار ہوگیا، حالیہ بارش سے موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہونے کا امکان ہے۔

ادھر پنڈدادنخان اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

بارش کے باعث للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے ایک بار پھر عوام کے لیے وبال جان بن گیا، وقفہ وقفہ سے جاری بارش کے بعد روڈ کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے جس سے مسافروں سمیت ٹرانسپوٹرز حضرات کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

10 جون, 2025

ضلع جہلم میں عام انتخابات حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیار

7 دسمبر, 2023

سوہاوہ شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، نامعلوم چور ایک اور گھر سے زیورات اور نقدی لے اڑے

30 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا تحصیل آفس جہلم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

11 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں