Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: روال پہاڑی علاقہ میں مزدا ٹرک کھائی میں جا گرا، 2 بچے جاں بحق، 15 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: روال پہاڑی علاقہ میں مزدا ٹرک کھائی میں جا گرا، 2 بچے جاں بحق، 15 افراد زخمی

محمد وسیم
محمد وسیم
2 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: روال پہاڑی علاقے میں مزدا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا، حادثہ میں دو بچے جاں بحق اور 15 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے پہاڑی علاقہ روال میں بکروال خاندان سے بھرا مزدا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجہ میں 7 سالہ عمران خان اور 11 ماہ کی سبرینہ جاں بحق ہو گئی جن کی نعشیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نکال لیں۔

حادثہ میں بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے چھ زخمیوں کو فوری طور پر دھریالہ جالپ کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ باقی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کٹاس منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فائر وہیکل سمیت جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ گہری کھائی میں گرے ٹرک سے دیگر مسافروں کو بھی نکالا جا رہا ہے۔

مزدا ٹرک بکروال خاندان کو روال سے آڑہ بشارت لے کر جا رہا تھا۔ حادثے کے اسباب جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
33%
3 m/s
پیر
19 °C
منگل
26 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مویشی منڈی میں آنے والے خریداروں اور تاجروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم

9 جون, 2024

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ

1 مارچ, 2024

جہلم میں سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

9 مئی, 2026

دریائے جہلم میں باپ اور کزن کے ساتھ ڈوبنے والے لڑکے کی لاش بھی برآمد

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں