Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی اپ گریڈیشن، سی او ہیلتھ میاں مظہر حیات سمیت دیگر افسران کا آر ایچ سی کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی اپ گریڈیشن، سی او ہیلتھ میاں مظہر حیات سمیت دیگر افسران کا آر ایچ سی کا دورہ

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
2 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی اپ گریڈیشن کے لیے سی او ہیلتھ میاں مظہر حیات سمیت دیگر افسران کا دورہ، ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اویس خٹک ، ایکس ای این بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ملک فہد ، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ نکاش سعید، راجہ علی کوآرڈینیٹر پی پی 24، راجہ لیاقت علی اور بلال اظہر کیانی کی ٹیم اور دیگر ہمراہ تھے، تحصیل ہیڈ کواٹر کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ایم این اے بلال اظہر کیانی کی ہدایت پر سی او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اویس خٹک ،ایکس ای این بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ملک فہد ، راجہ نکاش سعید آرڈینیٹر ایم این اے 60، راجہ علی کوآرڈینیٹر پی پی 24، مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ لیاقت علی ، ڈاکٹر جواد سلیمان اور ٹیم بلال اظہر کیانی بھی ہمراہ تھے۔

دورے کے دوران تحصیل ہیڈ کواٹر بنانے کے لیے خصوصی بریفنگ بھی دی گئی اور امید ظاہر کی گئی کہ بہت جلد کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد

21 دسمبر, 2024

دینہ میں ٹرک 2 نوجوانوں کو روندتے ہوئے ٹائر شاپ میں جا گھسا، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

7 اپریل, 2024

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے کر دیا گیا

5 نومبر, 2023

سی سی ڈی جہلم کی بڑی کارروائی، شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

8 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں