Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور ادویات کے استعمال پر پابندی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور ادویات کے استعمال پر پابندی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے غیر رجسٹرڈ بیوٹی کریموں، ٹیکوں اور ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، بیوٹی انجکشن لگانے والے غیر مستند افراد اور غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں تمام بیوٹی پارلرز کی قانونی حیثیت چیک کرنے ،بیوٹی پارلرز کا حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کام کرنا یقینی بنایا جائے،اس مقصد کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کی مشاورت سے بیوٹی پارلرز کیلئے ایس او پیز تیار کیے جائیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے ارباب اختیار نے ضلعی ڈرگز کوالٹی کنٹرول بورڈز کے سیکرٹریز کی کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان ، ڈی جی ڈرگز کنٹرول محمد سہیل ، ایڈیشنل سیکرٹری قلندر خان ، سیکرٹری کوالٹی بورڈ ڈاکٹر منور حیات ، اظہر جمال سلیمی اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ صرف کوالیفائیڈ سکن اسپشلسٹ اور سرجن کو ہی بیوٹی انجیکشن لگانے کی اجازت ہے۔کوئی نان کوالیفائیڈ بیوٹیشن سکن کیئر انجکشن نہیں لگا سکتا۔ منظور شدہ بیوٹی انجکشن کے علاوہ دوسرے انجکشن استعمال کرنیوالوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں۔غیر معیاری بیوٹی کریمیں پیچیدہ بیماریوں حتیٰ کہ کینسر کا باعث بن رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر معیاری کاسمیٹکس ،بیوٹی کریموں، اور انجکشنز کے بارے میں سخت پالیسی اختیار کی جائے گی۔ کاسمیٹک کریموں کی تیاری کیلئے بھی ایس او پیز تیار کئے جائیں۔کاسمیٹک کریمیں بنانیوالوں کو لائسنس جاری کئے جائیں۔تمام بیوٹی پارلرز اور ہیئر سیلونز کے ملازمین کی ہیپاٹائٹس سکیننگ کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈز کے سیکرٹری اپنے اپنے اضلاع کے ہسپتا لوں کیلئے معیاری ادویات کی شفاف طور پر خریداری یقینی بنائیں۔ ادویات محفوظ رکھنے کیلئے ویئر ہاؤسز کی استعداد میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں رواں سال کی چوتھی پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہو گی، میثم عباس

13 دسمبر, 2024

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم

5 مارچ, 2024

عیدالاضحیٰ پر صفائی مہم کا عملی مظاہرہ، جہلم میں قربانی کی آلائشوں کی صفائی کے بعد سڑکوں کو عرق گلاب سے دھونے کا آغاز

9 جون, 2025

آپریشن "بنیان مرصوص” نے بھارت کے غرور کو مٹی میں ملا دیا ہے، حاجی زاہد حسین بٹ

11 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں