Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں ڈی این اے کی مدد سے 43 سال بعد قتل کا معمہ حل کرلیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں ڈی این اے کی مدد سے 43 سال بعد قتل کا معمہ حل کرلیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی کو سہل بنا دیا ہے وہیں اس نے تفتیشی عمل میں بھی انقلابی کردار ادا کرتے ہوئے اندھے کیسز کو بھی حل کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بھی 43 سال قبل کیے گئے قتل کے مجرم کو ڈی این اے کی مدد سے شناخت کرلیا گیا۔

1981 میں خاتون ویٹرس، ڈیبرا لی ملر کو ایک شخص نے برتن سے مار مار کر قتل کر دیا تھا لیکن اس اندھے قتل کا قاتل دہائیوں تک پولیس کی پہنچ سے دور رہا تھا۔

تاہم اب اتفاقیہ طور پر مجرم پولیس کے ہاتھ آیا بھی تو کس حال میں آیا۔ یہ حیران کن کارنامہ بھی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انجام پایا۔

گزشتہ ماہ مینز فیلڈ پولیس کے ساتھ غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ایک ملزم گرفتاری کے وقت فرار کی کوشش کے دوان مقابلے میں مارا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم جیمز وینسٹ کے ڈی این اے سے انکشاف ہوا کہ یہ وہی شخص ہے جس نے 29 اپریل 1981 کو خاتون کو قتل کیا تھا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ قتل کے وقت جیمز وینسٹ کی عمر 26 سال تھی جس سے اُس وقت بھی تفتیش کی گئی تھی تاہم وہ پولیس کی نگاہ سے بچ نکلا تھا۔

مینس فیلڈ پولیس چیف نے اُس وقت کی گئی ناقص تفتیش کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اس کیس میں بہت سے شواہد کو چھوڑا اور ممکنہ ملزمان کے تعین میں شدید غلطیاں کیں۔

اسسٹنٹ پراسیکیوٹر نے بتایا ہے کہ 1981 میں ہی قاتل کا ڈی این اے مقتولہ کے باورچی خانے میں برتنوں اور اوون سے ملا تھا جو 40 سال تک محفوظ رکھا گیا تھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ تاہم اُس وقت پڑوسی جیمز وینسٹ جو اصل قاتل بھی تھا۔ شک کے دائرے سے باہر رہا اس لیے پولیس نے اس کا ڈی این اے نہیں کرایا تھا۔

بعد ازاں 2021 میں اس کیس پر جدید فرانزک ٹیکنالوجی کی مدد سے دوبارہ تفتیش کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس میں 43 سال قبل محفوظ کیے گئے ڈی این اے کی ری انجینیئرنگ کی گئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے؛ سعودی ولی عہد

19 ستمبر, 2024

خانہ کعبہ کی چابی کے محافظ انتقال کر گئے

22 جون, 2024

چین میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ، 116 افراد ہلاک

19 دسمبر, 2023

کینیڈا جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں