Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کی تھانہ منگلا کینٹ اور چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کی تھانہ منگلا کینٹ اور چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت تھانہ منگلا کینٹ اور چوکی سٹی دینہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

عوامی مسائل سننے اور فوری داد رسی کے لیے منعقدہ ان کھلی کچہریوں میں شہریوں نے پولیس سے متعلقہ مختلف شکایات اور مسائل پیش کیے، جن پر ڈی پی او نے موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے کہا کہ پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر سے بہترین بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی شہری کو مقامی پولیس کے رویے یا تفتیشی عمل سے متعلق کوئی شکایت ہو تو وہ بلا جھجک براہ راست مجھ سے رابطہ کرے، مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایات پر ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے تاکہ فوری انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے پولیس خدمت مراکز، تحفظ مراکز، میثاق سنٹرز، مصالحتی کونسلز اور تھانوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔

چوکی سٹی دینہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں بھی شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی گئی۔ ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو سائلین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق کھلی کچہریوں میں پیش کی جانے والی درخواستوں کا ریکارڈ آن لائن سسٹم کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر محفوظ کیا جاتا ہے اور مقررہ وقت میں فالو اپ لے کر شہریوں کو مطمئن کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس افسران کھلی کچہریوں میں عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں اور ان کا مقصد صرف اور صرف تیز ترین انصاف کی فراہمی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف ضلع جہلم میں تاجروں کی ہڑتال ، کاروباری مراکز بند

28 اگست, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا پولیو مہم کی مثالی کارکردگی پر محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کو خراج تحسین

8 نومبر, 2024

دینہ: شراب سپلائر اور غیر قانونی پتنگ رکھنے والے ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور پتنگیں برآمد

1 جنوری, 2026

سولر پینلز کی فی واٹ قیمت میں مزید کمی

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں