Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شیاؤمی نے پاکستان میں اپنی نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز لانچ کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شیاؤمی نے پاکستان میں اپنی نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز لانچ کردی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

معروف اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز ریلیز کر دی۔‎جدید سپیسی فیکیشنز سے آراستہ یہ فون شیاؤمی کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔

شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G، Redmi Note 14 Pro اور Redmi Note 14 سریز لانچ کردی۔

موبائل میں ہائی ریزولوشن AI کیمرہ سسٹم، آل اسٹار پائیداری اپ گریڈ کے ساتھ موجود ہے۔‏ Redmi Note 14 سیریز کے مرکز میں موجود کیمرہ سسٹم فلیگ شپ فوٹوگرافی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ہیڈ آف مارکیٹنگ سفیان احمد کا کہنا تھا کہ یہ رواں سال کسی بھی موبائل کمپنی کا لانچ ہونے والا پہلا موبائل فون ہے۔ ریڈمی نوٹ سیریز ہماری سب سے بہترین اور سب سے زیادہ سیل ہونے والی سیریز ہے۔‏Redmi Note 14 ویریئنٹس، 8+128 GB اور 8+256 GB میں دستیاب ہے جن کی قیمتیں 53,999 اور 57,999 ہیں۔

‏Redmi Note 14 Pro 2 ویریئنٹس، 8+256 GB اور 12+512 GB کی قیمتیں 79,999 اور 94,999 ہیں۔‏Redmi Note 14 Pro + 5G 12+512GBکی قیمت 144,999 ہے۔ ہم صرف فون نہیں، ایل ای ڈیز، گاڑیاں اور دیگر اشیاء لانچ کررہے ہیں۔

سی ای او ایئر لنک مظفر حیات پراچہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دو ڈھائی سال قبل شاؤمی کا فون بنانا شروع کیا۔یہ کتنی اعزاز کی بات ہے تمام فون پاکستان میں بن رہے ہیں۔انٹرنیشل معیار کے مطابق ہم ڈھائی سال میں اس مقام تک پہنچ گئے ہے۔ٹی وی کی ایک نئی کیٹیگری لانچ کی ہے۔آنے والے وقتوں میں جب یہ تمام آٹومیشن سمیت دیگر اشیاء پاکستان میں ہی بنیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک نئے دور میں آگیا ہے اب پاکستان میں ٹیکنالوجی کے پروڈکٹس بننے شروع ہو گئے ہیں۔ ان کی ایکسپورٹ آنے والے دنوں میں ہوگی اور زرمبادلہ میں ٹریڈ ڈیفیسٹ میں بہت مدد ملے گی۔شاؤمی کی لانچ کی گئی نئی کار دنیا کے مشہور برانڈز کے مقابلہ کی ہے۔سوا لاکھ کاریں وہ فروخت کر چکے ہیں۔آنے والے وقتوں میں ہم شائومی سے کہہ سکتے ہیں آہیں پاکستان میں کاریں بنائیں اور ایکسپورٹ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گوگل نے اپنے نئے سمارٹ فونز ’گوگل پکسل 8‘ اور ’پکسل 8 پرو‘ کو لانچ کر دیا

6 اکتوبر, 2023

اوپو کا چار کیمروں کا حامل ایکس 8 فون متعارف

14 اپریل, 2025

ایپل کے نئے آئی فون 16 کی تصاویر لیک ہوگئیں، ڈیزائن میں بڑی تبدیلیوں کا انکشاف

7 اپریل, 2024

30 ہزار سے کم قیمت والے بہترین موبائل فونز آگئے

4 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں