Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سال نو کا جشن؛ بدبخت بیٹے نے ماں اور چار بہنوں کو قتل کرکے لاشیں فیس بک پر دکھادیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سال نو کا جشن؛ بدبخت بیٹے نے ماں اور چار بہنوں کو قتل کرکے لاشیں فیس بک پر دکھادیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارت میں ایک نوجوان نے اپنے اہل خانہ کو قتل کرکے فیس بل لائیو پر لاشیں دکھائیں اور قتل کی وجہ بتائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ہولناک واقعہ لکھنؤ میں پیش آیا جہاں آگرہ سے ایک خاندان نئے سال کا جشن منانے آیا تھا۔

مرنے والوں کی شناخت 9 سالہ عالیہ،16 سالہ اقصیٰ، 18 سالہ رحیماں، 19 سالہ علیشیا اور ان کی والدہ اسماء کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سفاک بیٹے نے اپنی والدہ اور بہنوں کے منہ میں کپڑا ٹھوس کر دوپٹے سے پھندا لگایا اور کلائیاں بھی کاٹیں۔ یہاں تک کہ ان کی موت واقع ہوگئی۔

والدہ اور چار بہنوں کو قتل کرنے کے بعد فیس بک لائیو آکر کہا کہ برادری کے لوگوں نے اس انتہائی قدم پر مجبور کیا۔

ملزم نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ میری بہنوں کو بیچا جائے۔ ہماری زمینوں پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی تھیں۔

ملزم نے ویڈیو میں کہا کہ وہ اور اس کا خاندان امن کے ساتھ رہنے کے لیے مذہب تبدیل کرنا چاہتا تھا۔

ویڈیو میں ملزم کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ ہماری زمین پر ایک مندر بننا چاہیے اور گھر کا سامان کسی یتیم خانے کو عطیہ کرنا چاہیے تاکہ ان کی روحوں کو خوشی ملے۔

ملزم کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اس کے والد بدر نے بھی قتل میں مدد کی تھی جو تاحال فرار ہے۔

ملزم نے قتل کے بعد اپنے والد کو ریلوے سٹیشن پر ڈراپ کیا اور تھانے جا کر گرفتاری دیدی۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈراما کر رہا ہے، ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ قتل کی اس ہولناک واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ملزم کو کسی بہانے سے فائدہ اُٹھانے کا موقع نہیں دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میکسیکو کے آسمان پر اُڑتی اڑن طشتری نے لوگوں کو حیران کردیا

11 جولائی, 2024

بھارتی گاؤں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے، ’شاید وہاں کوئی ہماری بات سن لے‘

28 مئی, 2024

امریکہ میں دن میں اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ شہر میں کب آ رہا ہے؟

12 اپریل, 2024

ہم قربانیوں اور تکالیف کے باوجود اپنی فتح تک لڑتے رہیں گے؛ عبوری سربراہ حزب اللہ

30 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں