Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں مصنوعی مہنگائی عروج پر، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، ضلعی انتظامیہ کے صرف دعوے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں مصنوعی مہنگائی عروج پر، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، ضلعی انتظامیہ کے صرف دعوے

سہیل انجم قریشی
سہیل انجم قریشی
5 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی دینہ میں مصنوعی مہنگائی نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔

دکانداروں کی من مانی قیمتوں کے باعث عوام کی قوت خرید متاثر ہو رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے صرف دعوے کر رہی ہے۔ سبزیاں، پھل اور مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں، جس سے شہری سخت پریشان ہیں۔ افطاری کے لیے ضروری اشیاء جیسے آلو، پیاز، کیلا، سیب، امرود اور مالٹا مہنگے ہونے کے باعث عام آدمی کے لیے خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔

اسی طرح مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہری علاقوں میں یہ 60 سے 80 روپے فی کلو جبکہ دیہی علاقوں میں 100 روپے فی کلو تک مہنگا ہو چکا ہے۔ مٹن اور بیف بھی سرکاری نرخوں سے زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ دالوں، بیسن اور آٹے کے نرخ میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

مرغی فروشوں کا مؤقف ہے کہ وہ خود مرغی مہنگے داموں خرید رہے ہیں اور انتظامیہ انہیں ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کرنے پر مجبور کر رہی ہے، جو کہ ممکن نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب وہ مہنگی خریداری کرتے ہیں تو سستا فروخت کیسے کر سکتے ہیں؟۔

دوسری جانب شہریوں نے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ صرف زبانی دعوے کر رہی ہے لیکن عملی طور پر مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام نظر آ رہی ہے۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں اور عوام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ ساتھ ہی ساتھ ضلعی انتظامیہ کے خلاف بھی نوٹس لیا جائے جو صرف دعوے کر رہی ہے لیکن مہنگائی کے خاتمے کے لیے کوئی عملی اقدامات نہیں کر رہی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تیسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش

24 جولائی, 2025

عوامی مسائل کے فوری حل اور بہتر پولیس سروس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

23 اپریل, 2026

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے ایک بار پھر معافی مانگ لی

12 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں گندم کی کٹائی کا آغاز، سرکاری نرخ مقرر نہ ہونے پر کاشتکار شدید پریشان

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں