Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نبی کریمﷺ پر درود شریف کی کثرت سے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا ہوتی ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نبی کریمﷺ پر درود شریف کی کثرت سے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا ہوتی ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
29 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ ماہ مبارک ربیع الاول کی نسبت سے آج ہم یہاں جمع ہیں یہ اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے۔آپ ﷺ کی ذات کریم پر اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اور اسی نسبت سے ہم پر بھی احسان فرمایا یہ انعام فرمایا کہ ہم بھی آپ ﷺ کی ذات اقدس پر درود و سلام بھیجیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ وسربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے ڈیرہ نور ربانی کھر، میں جمعتہ المبارک کے روز جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ پر ہزاروں مرد و خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ﷺ کے زمانہ مبارک سے صدیوں کے فاصلے پر آج ہم اس دور سے گزر رہے ہیں جب ہمارے جائے نماز کی بنائی میں بھی سود شامل ہے۔ اس سب کے باوجود اللہ کریم ہم پر مہربانی فرمائیں کہ ہمارا نبی کریم ﷺ سے یہ اظہار محبت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔

انہوں نے کہا کہ محبت رسول ﷺ اس وقت تک اپنی معراج کو نہیں پہنچ سکتی جب تک آپ ﷺ سے محبت جان،مال،اولا د یعنی دنیا کی ہر چیز سے زیادہ نہ ہو۔آپ ﷺ پر درود شریف کی کثرت سے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا ہوتی ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ آپ ﷺ سے ایک صحابی ؓ نے پوچھا کہ میں درود شریف کے لیے اگر آدھا وقت مختص کر لوں تو کیا مناسب ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر بڑھا لو تو اور اچھا ہے پھر پوچھنے پر فرمایا اگر سارا وقت درود شریف کے لیے مختص کر لو تو دنیا و آخرت کی بہتری کے لیے کافی ہے۔

تصوف پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلاسل تصوف وہ نسبت ہے جو قلب اطہر محمد الرسول اللہ ﷺ سے جا جوڑتا ہے۔سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ذکر قلبی کرایا جاتا ہے اس ذکر کو اگر آپ اپنی زندگی کے معمولات میں لے آئیں تو اس سے گناہ سے نیکی کی طرف سفر شروع ہو جائے گا۔اس موقع پر حضرت جی مد ظلہ العالی نے سب کو ذکر قلبی بھی کرایا اور بیعت سے نوازا۔

آخر میں انہوں نے ملک رضا ربانی کھر ایم این اے کے والد محترم ملک نور ربانی کھر کی مغفرت کے لیے اور ملک وقوم کی ترقی کے لیے خصوصی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
41%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور فروٹ عوام کی قوت خرید سے باہر، ٹماٹر 400 روپے کلو تک پہنچ گئے

1 اکتوبر, 2025

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ؛ ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی قیادت میں جہلم سے شہریوں کی بھرپور شرکت

30 دسمبر, 2024

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع، دوکانوں کے فرنٹ اور پختہ تھڑے مسمار

17 فروری, 2025

دینہ: مسلم ہینڈز کی طرف سے فلٹریشن پلانٹ لگا کر عوام کو صاف ستھرا پانی مہیا کر دیا گیا

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں