Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پڑی درویزہ: یوفون نیٹ ورک کی مایوس کن سروس کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پڑی درویزہ: یوفون نیٹ ورک کی مایوس کن سروس کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
10 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ پڑی درویزہ اور گردو نواح سے یو فون سیلو لر کمپنی کے صارفین کی اکثریت نے شکایت کی ہے کہ پڑی درویزہ کے مقام پر نصب شدہ یو فون ٹاور بجلی بندش کی صورت میں غیر موئثر ہو جاتا ہے یعنی یو فون سروس کافی حد تک بند اور غیر موئثر ہوجاتی ہے۔

اس صورت حال کے پیش نظر یوفون کے صارفین کی اکثریت نے یو فون سیلولر کمپنی کے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ پڑی درویزہ تحصیل سوہاوہ میں نصب شدہ ٹاور کو بجلی کی بندش کی صورت میں موئثر کرنے کے لئے کمپنی کو جنریٹر نصب کرنا چاہیے تا کہ بجلی بندش کی صورت میں یو فون صارفین کی مشکلات پر قابو پایا جا سکے۔

نیز بعض اوقات یہ بات بھی صارفین کے مشاہدے میں آئی ہے کہ بجلی کی موجودگی کے باوجود یو فون انٹر نیٹ سروس متاثر ہو جاتی ہے اس لئے کمپنی حکام سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ وہ پڑی درویزہ میں نصب شدہ ٹاور کو فنی طور پر بھی چیک کیا جائے تا کہ یوفون انٹرنیٹ سروس برابر بحال رہ سکے اور صارفین کو بلا وجہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
52%
1 m/s
جمعہ
31 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل پیکج ہونے کے باوجود ہیلپ لائن کال کیلئے الگ بیلنس شرط قرار دینا صارفین سے زیادتی ہے، عوامی حلقے

13 مئی, 2026

سوہاوہ چکوال روڈ پر اڈہ جھیک کے مقام پر ’’ آغاز حدود ضلع جہلم‘‘ کا بورڈ آویزاں کرنے کا عوامی مطالبہ

21 جولائی, 2026

پڑی درویزہ: یونین کونسل پھلڑے سیداں میں آوارہ کتے مار مہم کامیابی سے مکمل، 115 کتے تلف

3 جنوری, 2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ سروے کیمپ میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نظر انداز کیا جا رہا ہے، ملک شفاقت حسین

18 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں