Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شارجہ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شارجہ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ابو ظہبی: شارجہ کے علاقے النہدہ میں ایک رہائشی ٹاور میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

حادثے میں جان گنوانے والا 40 سالہ شخص پاکستانی شہری تھا جبکہ زخمیوں کو القاسمی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے بعد انہیں مستحکم حالت میں بتایا جا رہا ہے۔

شارجہ سول ڈیفنس کے مطابق آگ کی اطلاع 11:30 بجے موصول ہوئی جس کے بعد متعدد فائر سٹیشنز سے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ عمارت سے اٹھنے والے گھنے دھوئیں کے باعث علاقے کو عوامی حفاظت کے پیش نظر سیل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق آگ عمارت کی اوپر والی دو منزلوں سے شروع ہوئی۔ فائر فائٹرز ٹیموں نے کولنگ کے عمل کے بعد عمارت کو شارجہ پولیس کے فورنزک ماہرین کے حوالے کر دیا ہے جو آگ لگنے کی وجہ کا تعین کریں گے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق متاثرہ عمارت کے مکینوں کو ابھی تک واپس جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور وہ قریبی کیفے اور ریسٹورنٹس میں انتظار کر رہے ہیں۔ ہنگامی خدمات کی کارروائیوں کے لیے عمارت کے اردگرد ٹریفک ہٹا دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آزاد کشمیر میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پاکستانی اقدامات قابل ستائش ہیں، لندن میں اظہار تشکر کیلئے مظاہرہ

21 مئی, 2024

اوورسیز کمیونٹی پاکستان سے انتہائی کم خرچ پر فریضہ ’’حج‘‘ کیلئے جاسکے گی، انیق احمد

1 نومبر, 2023

مسلم لیگ (ن) ہالینڈ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد

21 اگست, 2024

دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین چودھری محمد اشرف گل کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

19 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں