Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: چوہدری فرخ الطاف کی پھڈیال میں شادی کی تقریب میں شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: چوہدری فرخ الطاف کی پھڈیال میں شادی کی تقریب میں شرکت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 61 چوہدری فرخ الطاف نے گزشتہ روز جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈومیلی کے علاقے پھڈیال میں اپنے دیرینہ ساتھی محمد دریز مرزا کے دو صاحبزادوں محمد اسامہ اور محمد عمیر کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

چوہدری فرخ الطاف نے دونوں دلہوں کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شادی زندگی کا ایک خوشگوار اور اہم مرحلہ ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دونوں جوڑوں کو خوشیوں بھری، کامیاب اور باہمی محبت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔

تقریب میں علاقہ سمیت ضلع بھر کی متعدد سیاسی و سماجی شخصیات بھی شریک ہوئیں، جن میں ڈاکٹر فضل الحق فضلی، چوہدری عثمان مانی پدھری، چوہدری مظہر (سابق ناظم یونین کونسل کھوکھا)، حاجی ملک سردار (سابق ناظم یونین کونسل کوہالی)، ملک الطاف آف رجروڑ، چوہدری زاہد آف چھنی، ملک فرحان انتظار، اور ملک محمد توصیف شامل تھے۔

تقریب نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں معزز مہمانوں اور مقامی افراد نے دلہوں اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کی۔ یہ موقع علاقہ میں خوشیوں کا مرکز رہا اور سیاسی و سماجی شخصیات کے درمیان میل جول کا بھی ذریعہ بنا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
46%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
23 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 11 اپریل کو فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

9 اپریل, 2025

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابطہ مہم، قافلہ جہلم سے روانہ

8 جنوری, 2026

عمران خان نے متعدد غیر ضروری تحریکیں چلائی ہیں کیونکہ انہیں پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، شبیر احمد عثمانی

21 فروری, 2025

جہلم: عقیدہ توحید مسلمان کے افکار و نظریات کی اساس ہے، پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی

2 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں