Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کی جان و مال کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے شہداء ہمارا فخر ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کی جان و مال کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے شہداء ہمارا فخر ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء ہمارا فخر ہیں۔

ان خیالات کا اظہار مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر کیانی نے کیا، جو پولیس لائن جہلم میں سیلابی سرگرمیوں کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل حیدر کی نماز جنازہ کے بعد ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر رہے تھے۔

مشیر صحت پنجاب ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا کہ کانسٹیبل حیدر نے شہریوں کی مدد کرتے ہوئے اپنی جان قربان کی، جو ہم سب کے لیے باعث فخر اور عزم و ہمت کی روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات میں تمام ادارے دن رات شہریوں کی خدمت میں مصروف ہیں اور جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد تمام اداروں نے جس جذبے اور لگن سے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا وہ قابل تحسین ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہید کانسٹیبل نے اپنی جان قربان کر کے نہ صرف پنجاب پولیس بلکہ پوری پنجاب حکومت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

اس موقع پر کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک بھی موجود تھے، جنہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے صبر و استقامت کو سلام پیش کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے اہل خانہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل امداد اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

شہید کانسٹیبل حیدر کی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، اعلیٰ پولیس افسران، ضلعی انتظامیہ کے افسران و ملازمین سمیت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کی میت ان کے آبائی علاقے پنڈی سیدپور روانہ کر دی گئی جہاں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

25 مئی, 2024

جہلم کے ہر علاقے کی صفائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

18 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں 75 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

30 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان میں غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

3 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں