Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے رقم میں کٹوتی کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی کے دوران دھوکہ دہی سے رقم میں کٹوتی کرنے والے کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ملزمان سے مستحقین سے دھوکے سے حاصل کی گئی 2000 روپے رقم بھی برآمد کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نگہبان رمضان کارڈ کے تحت امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران مختلف حیلے بہانوں سے مستحق افراد کی رقم میں سے حصہ کاٹ لیتے تھے اور انہیں مکمل رقم فراہم نہیں کرتے تھے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سرکاری امدادی سکیموں میں بدعنوانی اور مستحقین کے استحصال کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جہلم پولیس عوام کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے اور ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس، امن و امان کے قیام پر زور

3 جون, 2026

عوام سے مل کر علاقے کی تقدیر بدلیں گے اور وعدے پورے کریں گے، چوہدری فرخ الطاف

3 جون, 2024

جہلم میں 10 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

23 اپریل, 2026

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

21 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں