Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے قمار بازی کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز اور قمار بازی میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور موقع سے 10 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 60 ہزار 150 روپے، 6 عدد موبائل فونز جن کی مالیت تقریباً 2 لاکھ 60 ہزار روپے اور قمار بازی کے مختلف آلات برآمد کیے گئے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق قمار بازی ایک معاشرتی لعنت ہے جو جرائم اور دیگر سماجی برائیوں کو جنم دیتی ہے، اس کے خاتمے کے لیے پولیس کی کارروائیاں بلاتفریق اور مسلسل جاری رہیں گی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ معاشرتی جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے پرامن ماحول کے تحفظ کے لیے پولیس پوری طرح متحرک ہے، قمار بازی، منشیات فروشی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ کاچائینز گارد ایل سی آئی کھیوڑہ کا دورہ

11 دسمبر, 2024

جہلم میں غازی علم الدین شہید کا 95 واں یوم شہادت انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

31 اکتوبر, 2024

موٹر سائیکل خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

27 فروری, 2026

جہلم پولیس نے ایک اور چور کو دھر لیا، نقدی برآمد

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں