Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کے شہر سٹوک اون ٹرنٹ کی کونسل میں غزہ فلسطین میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کے شہر سٹوک اون ٹرنٹ کی کونسل میں غزہ فلسطین میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

دلنواز احمد
دلنواز احمد
12 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سٹوک اون ٹرنٹ/ جہلم: برطانیہ کے شہر سٹوک اون ٹرنٹ کی کونسل کی حکومتی اور اپوزیشن پارٹی نے متفقہ طو ر پر غزہ فلسطین میں جنگ بندی کی قرارد منظور کر لی۔

یہ برطانیہ کی پہلی کونسل ہے جس نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کی، اس کا کریڈٹ دونوں پارٹیوں کی لیڈر شپ اور خصوصی طور پر برطانیہ میں پہلی دفعہ دوسری بار لارڈ مئیر بننے والے کونسلر ماجد خان اور کونسلر جاوید نجمی کو جاتا ہے۔

قرارداد کونسل لیڈر Jane Ashworth نے پیش کی اور کنزیرٹیو پارٹی کے کونسلر فیصل حسین نے اسکی مکمل تائید کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرار داد میں کہا گیا کہ سات اکتوبر کو حماس کے حملے میں کئی معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اسرائیل کی طرف سے فوجی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید جانیں ضائع ہو رہی ہے۔

غزہ کے شہریوں کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری جنگ بندی بہت ضروری ہے، اب تو مرنے والوں کی تعداد کی ہزاروں میں ہو گئی ہے۔ ہسپتالوں، سکولوں، ایمبولینسوں اور عبادت گاہوں پر فوری بمباری روکنے کی ضرورت ہے۔ معصوم شہریوں کے لئے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے، ملک بھر میں ہزاروں مظاہروں کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔

قرار داد کے آخر میں کہا گیا کہ ہمیں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کر کے معصوم شہریوں کی تکالیف کو ختم کرنے کے لئے ووٹ دینے کی ضرورت ہے۔ متفقہ قرار داد کی منظوری کا ماجد خان لارڈ مئیر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کونسل میں غزہ جنگ بندی کی متفقہ قرار داد پاس ہونے پر بہت خوشی ہوئی۔ قرارداد پاس کروانے میں کونسل لیڈر جین اشورتھ، ڈپٹی لیڈر امجد وزیر، کونسلر جاوید نجمی، نوجوان کونسلر وسیم اکبر اور تمام مسلمان و غیر مسلمان کو نسلرکا اہم کردار ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مولانا ابوبکر معاویہ کے خلاف جھوٹے مقدمے کے پس پردہ ملک دشمن عناصر ہیں، حافظ عبدالحمید عامر

15 اپریل, 2024

جہلم: پنڈدادنخان میں سی سی ڈی اور ڈکیت گینگ کے درمیان مبینہ مقابلہ، دو خطرناک ڈاکو ہلاک

28 ستمبر, 2025

جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

1 اکتوبر, 2023

آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

2 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں