Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شجر کاری مہم؛ ضلع جہلم میں سایہ دار، پھل دار اور دیگر مفید پودے لگائے جا رہے ہیں، محمد کامران کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شجر کاری مہم؛ ضلع جہلم میں سایہ دار، پھل دار اور دیگر مفید پودے لگائے جا رہے ہیں، محمد کامران کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری مہم جاری ہے۔ سرکاری اداروں میں تسلسل کے ساتھ پودے لگائے جا رہے ہیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔

اس موقع پر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر محمد کامران کاظمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجر کاری مہم کے دوران سایہ دار، پھل دار اور دیگر مفید پودے لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پودے نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ تازہ آکسیجن مہیا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

محمد کامران کاظمی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اور پاکستان میں بھی گلوبل وارمنگ کے اثرات واضح ہو رہے ہیں۔ شدید گرمی کے باعث نہ صرف انسانی زندگی متاثر ہو رہی ہے بلکہ جانوروں کی پیداواری صلاحیت بھی کم ہو رہی ہے، جس کے تدارک کے لیے شجرکاری مہم نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام سرکاری اداروں میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اور عوام کو بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ہر شخص کم از کم ایک درخت ضرور لگائے تاکہ ماحول کو صاف ستھرا اور بہتر بنایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں، تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر شجرکاری کے حوالے سے آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس قومی مہم میں حصہ لے سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرول 13، ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

12 مارچ, 2025

دینہ پولیس نے قوت گویائی و سماعت سے محروم 11 سالہ گمشدہ بچے کو لواحقین سے ملا دیا

28 اپریل, 2026

پاکستان کی ایک اور معروف کمپنی نے بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلیں دینے کی آفر متعارف کروادی

26 جنوری, 2024

پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم نے گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملا دیا

25 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں