Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم نے اکاؤنٹنٹ جنرل کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم نے اکاؤنٹنٹ جنرل کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے احکامات کھوہ کھاتے ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم نے اکاؤنٹنٹ جنرل کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے۔

جہلم کے میل وفی میل کالجز کے پرنسپلزاور عملے کے لیے اعزازیہ کے طورپر آنے والی رقم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے ایک آفیسر اور اسکے ماتحت ملازم کی ناقص حکمت عملی اور میں نہ مانوں کی پالیسی کے سبب ملازمین تک نہ پہنچ سکی۔

کالجز کے سینئر پرنسپلز، پروفیسرزاورکلریکل سٹاف اکاونٹس آفس کے متعلقہ ذمہ داران کے خلاف سراپا احتجاج، کالجز کا عملہ پچھلے 4 دنوں سے لگاتار علی الصبح سے شام تک اکاؤنٹس آفس کے باہراپنی باری آنے کا انتظار کرتا رہا اس طرح تھک ہار کر شام کو اپنے گھروں کو چلے جاتے۔

کالجز کے پرنسپلز اور کلریکل سٹاف ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کی ناقص حکمت عملی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے جہلم سمیت پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسران کو کالجز کے پرنسپلز، پروفیسرز ، کلریکل سٹاف کو 27 جون سے قبل اعزازیہ ٹی اے ڈی اور دیگر واجبات ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ، جس پر متعلقہ ذمہ داران سے رابطہ قائم کرکے لیٹر موصول کروایا گیا۔

اس طرح ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے متعلقہ ذمہ داران مسلسل 4 روز تک لالی پاپ دیتے رہے ، اس طرح مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے عملے نے کورا جواب دیکر ملازمین کو اعزازیہ کی رقم سے محروم کردیا۔ جس کی وجہ سے 365 دن خدمات سرانجام دینے والے ملازمین کے چہروں پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے۔

ایپکا جہلم کے ذمہ داران نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع جہلم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے کے لئے فرض شناس ایماندار ذمہ داران کو تعینات کیا جائے جو ملازمین کی مشکلات میں اضافے کی بجائے کمی کا باعث بنیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
57%
2 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جماعت اسلامی اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے ، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

6 اکتوبر, 2024

جہلم: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سخت، نیا نظام متعارف

4 اپریل, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

4 ستمبر, 2025

2023ء میں مہنگائی نے عوام کا کچو مر نکال دیا

24 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں