Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورسیز پاکستانیوں کو مسائل کے حل کیلئے بیرسٹر امجد ملک سے اچھی امیدیں ہیں، کمیونٹی شخصیات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورسیز پاکستانیوں کو مسائل کے حل کیلئے بیرسٹر امجد ملک سے اچھی امیدیں ہیں، کمیونٹی شخصیات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گریٹر مانچسٹر/ بولٹن: برطانیہ کے ماہر قانون اور اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے اپنے نئے منصب کا چارج سنبھال لیا۔

بیرسٹر امجد ملک کی نئی تعینانی کا چارج سنبھالنے پر برطانیہ کے مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم، ڈاکٹر لیاقت ملک، مقبول ملک ایڈووکیٹ، اوورسیز ڈویلپمنٹ بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری مسرت علی، قاری جاوید اختر، مسلم لیگ ن نارتھ ویسٹ کے صدر راجہ سجاد حسین، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری راجہ جلیل الرحمٰن، راجہ عبدالقیوم، کونسل مدثر دین، راجہ فضل مجدد، شیخ سلیم، محی الدین ایڈووکیٹ، راجہ ابرار عارف ایڈووکیٹ، مولانا عبدالرزاق، پیپلز پارٹی بولٹن کے صدر ندیم اقبال سمیلہ، راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، شیخ سرفراز حسین اور مسلم کانفرنس برطانیہ کے سابق صدر چوہدری بشیر رٹوی نے انہیں مبارک باد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ انہیں جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اس پر وہ پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بیرسٹر امجد ملک اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر تارکین وطن کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنا بھرپور سیاسی کردار ادا کریں گے۔

بیرسٹر امجد ملک نے اپنا چارج سنبھالنے کے بعد ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں آباد پاکستانی اور کشمیریوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے، جس سے انہوں نے اپنے آبائی وطن اور قوم کا نام روشن کیا ہے۔

اس پر انہوں نے تارکین وطن کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں گے، جبکہ پاکستان سے کمشنر پنجاب او پی سی مرزا نصیر عنایت، ڈائریکٹر جنرل فیصل فرید، سیکرٹری انٹر نیشنل افیئرز پاکستان مسلم لیگ ن نورالحسن، تنویر اور پنجاب او پی سی افسران کے علاوہ اوورسیز کے مختلف ممالک کی نمایاں شخصیات نے بیرسٹر امجد ملک کی بطور وائس چیئرمین پنجاب او پی سی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے تعاون سے لوگوں کو مفت کھانا فراہم کررہے ہیں، سید لخت حسنین، ہارون کھٹانہ

27 اکتوبر, 2024

برطانوی حکومت اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی معطل، غزہ جنگ روکنے کیلئے اقدامات کرے، لارڈ قربان

27 جولائی, 2024

اوسلو میں شاندار ثقافتی میلے کا اہتمام، پاکستانیوں سمیت دیگر کمیونٹیز کی بھرپور شرکت

21 اگست, 2024

سارہ شریف قتل کیس؛ جہلم کے رہائشی والد نے بچی کو سالوں تک تشدد کا نشانہ بنایا، کیس کی سماعت نے سب کو چونکا دیا

2 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں