Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: حضرت علیؑ کی شہادت کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب اور افطاری کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: حضرت علیؑ کی شہادت کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب اور افطاری کا اہتمام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے ممبر اور معروف سینئر صحافی سلطان امین زاہد کی رہائش گاہ محلہ اسلامیہ سکول میں حضرت مولا علیؑ کی شہادت کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب اور افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی سماجی، مذہبی اور صحافتی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر جہلم کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 رمضان تاریخ اسلام کا عظیم اور المناک دن ہے جب باب العلم، فاتح خیبر اور خلیفہ چہارم حضرت علیؑ کو شہید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت علیؑ کی پوری زندگی عدل، شجاعت اور حق گوئی کی روشن مثال ہے۔ آپؑ نہ صرف جلیل القدر صحابی تھے بلکہ علم، حکمت، بہادری اور انصاف کے اعلیٰ معیار کی علامت بھی تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حضرت علیؑ نے اپنی ساری زندگی اسلام کی سربلندی، حق و سچ کی حفاظت اور مظلوموں کی مدد کے لیے وقف کیے رکھی اور ہر موقع پر عدل و انصاف کو مقدم رکھا۔ ان کی سیرت مبارکہ ہمیں صبر، برداشت، رواداری، بھائی چارے اور انسانیت سے محبت کا درس دیتی ہے۔

تقریب میں چوہدری عابد محمود، سید ذوالفقار حسین، مرزا جبار بیگ، ڈاکٹر اعجاز اعوان، عبدالرحمن قادری، ڈاکٹر آفتاب احمد، ملک شبیر اعوان، شبر حسین جنجوعہ، عبدالرحمن، حافظ ذوالقرنین احمد سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی مذہبی، سماجی، فلاحی اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران حضرت مولا علیؑ کی سیرت، قربانیوں اور اسلام کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ ملک و قوم کی سلامتی، امن و استحکام اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ بعد ازاں شرکاء کی تواضع افطاری سے کی گئی۔

میزبانی کے فرائض سینئر صحافی سلطان امین زاہد نے انجام دیے۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسی روحانی و مذہبی تقریبات معاشرے میں بھائی چارے اور محبت کو فروغ دیتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس تحفظ مرکز جہلم میں 14 مستحق افراد میں رمضان راشن پیکج تقسیم

2 مارچ, 2025

دینہ: پاک افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، پوری قوم متحد ہے، ملک کاشف

16 مئی, 2025

جہلم میں مہنگے داموں مضر صحت دودھ کی فروخت، خالص دودھ صرف بھینس کے بچھڑے کو میسر

10 جولائی, 2024

پنڈدادنخان میں شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا

27 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں