Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحیٰ؛ دینہ شہر میں صفائی کے بدترین انتظامات، انتظامیہ خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحیٰ؛ دینہ شہر میں صفائی کے بدترین انتظامات، انتظامیہ خاموش

سید توقیر آصف شاہ
سید توقیر آصف شاہ
19 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ شہر کہنے کو تو شہر ہے تحصیل بھی ہے مگر عملاً قصبہ کیا گاؤں بھی نہیں۔ اس شہر سے زیادہ صاف ستھرے اور منظم پنجاب کے کئی دیہات ہیں۔ باوجود اس کے کہ ان دیہات میں نہ تو میونسپل کمیٹی اور نہ بھاری صفائی کا عملہ اور نہ نہایت ہی اہم عہدہ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی کا کوئی شرف حاصل ہے۔

پنجاب میں جب سے بلدیاتی اداروں کو منتخب ایڈمنسٹریشن سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر ز کو ایڈمنسٹریٹر بنایا گیا ہے بلدیاتی ادارے ایڈیشنل چارج کےتحت چلائے جا رہے ہیں۔ ان کے معاملات بھی اضافی ذمہ داری کے زمرے میں آتے ہیں۔ کوئی آوے آوے نہ اوے۔

عیدالاضحٰی کے انتظامات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی دینہ کے پہلے دن جن چار سپروائزر کی ڈیوٹی لگائی گئی افردی قوت کے ساتھ مشینری فراہم کی گئی ان میں سے تین چار بجے ہی بھاگ گئے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ان پر مامور افسران ان سے پہلے اسٹیشن چھوڑ چکے تھے۔

دینہ کی عوام کو ہدایت کی گئی تھی کہ آلائشوں کو وہ باہر کھلا نہ پھینکیں اس لئے ساری رات آلائشیں لوگوں کے گھروں میں تعفن پھیلاتی رہیں۔ دوسرے دن پہلے دن کے شور و غوغا کی وجہ سے آلائشوں کو بلدیہ نے اٹھایا۔ جہلم کی حد تک جو معیار بنایا گیا وہ دینہ میں کہیں نظر نہ آیا کیا دینہ کی عوام اسی طرح اضافی ذمہ داری کا شکار ہوتے رہیں گے۔ چونکہ پہلے دن ڈپٹی کمشنر جہلم کے وزٹ کا سین تھا اور جب یہ کنفرم ہوا کہ وہ نہیں آ رہیں تو آفیسر چھوڑ ماتحت بھی غائب، اس کا ازالہ ہونا چاہیے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو میونسپل کمیٹی دینہ کے آفیسرز اور اہلکاروں کی لاپرواہی، غیر ذمہ دارانہ رویہ کو لاہور ہائیر اتھارٹی کو مطلع کرنے کی تجویز ہے تاکہ اس طرح کے رویے کو کنٹرول کر کے عوام الناس کو کم از کم ایک سال بعد دی جانے والی سروسز کا تو اہتمام ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

14 مئی, 2025

پنجاب میں سوا 8 بجے سے پہلے سکول کھولنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

3 دسمبر, 2024

جہلم: یونین کونسل کالا گوجراں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد

1 ستمبر, 2025

منگلا پولیس نے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر لئے

25 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں