Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں 38 سالہ نوجوان اپنی سالگرہ کے روزچل بسا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں 38 سالہ نوجوان اپنی سالگرہ کے روزچل بسا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں 38 سالہ نوجوان سالگرہ والے دن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ، سالگرہ کی خوشیاں منانے والا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں مین بازار کا رہائشی رانا محمد اسلم (مرحوم) کا 38 سالہ بیٹا رانا ماجدسالگرہ والے روز دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا۔ رانا ماجد کی طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

رانا ماجد کے انتقال سے برادری سمیت شہر میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ مرحوم رانا ماجد انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت کے مالک تھے۔ مرحوم رانا اکرم مرحوم کا بھتیجا ، رانا امجد ، رانا عامر ، رانا آصف اور رانا شمشیر کے بھائی تھے۔

مرحوم کی میت جب مین بازار دینہ سے اٹھی تو کہرام مچ گیا۔ نماز جنازہ دن 3بجے ہاکی گراؤنڈ جی ٹی روڈدینہ میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور بعد ازاں مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجود گی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرمی کی شدید لہر؛ گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان

18 مئی, 2025

یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے

15 دسمبر, 2024

سوہاوہ: گورنمنٹ پرائمری سکول سرولہ میں سالانہ تقریب، بچوں کی شاندار پرفارمنس، انعامات تقسیم

2 اپریل, 2026

چوہدری ندیم خادم کا بار ایسوسی ایشن سوہاوہ کا دورہ، وکلاء کی خدمات کو سراہا

28 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں