Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • امیگریشن اور سفر
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کے شہر سلوف کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات، ترقیاتی اقدامات کو سراہا
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کے شہر سلوف کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات، ترقیاتی اقدامات کو سراہا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اپریل, 2026
شیئر
شیئر

دینہ: برطانیہ کے شہر سلوف لندن کے کونسلر چوہدری مبشر احمد اپنے آبائی گھر پرانہ مہتہ دینہ پہنچے، جہاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقات کی اور ضلع میں جاری صفائی ستھرائی اور ترقیاتی اقدامات کو سراہا۔

کونسلر چوہدری مبشر احمد نے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی، جس دوران تحصیل دینہ سمیت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور صفائی کے نظام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر چوہدری مبشر احمد نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع میں مثبت تبدیلیاں واضح نظر آ رہی ہیں اور انتظامیہ کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔

ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان برطانیہ کی سیاست اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
Google NewsFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
19%
3 km/h
جمعہ
37 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
41 °C
پیر
32 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

جہلم: وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیم کے اچانک اسپتالوں میں چھاپے، غفلت پر افسران کی معطلی کی سفارش، عملہ گرفتار
1 مئی, 2026
پنڈدادنخان: کھیتوں میں مویشی جانے پر جھگڑا، فائرنگ سے 24 سالہ خاتون قتل، ملزم نے خود کو گولی مار لی
1 مئی, 2026
یوم مئی اور پاکستان پر مسلط آزاد منڈی کا سرمایہ دارانہ معاشی نظام
1 مئی, 2026
جہلم میں گھر کے باہر سے اغواء ہونے والی 4 سالہ بچی دریائے جہلم کے بیلے سے بازیاب، ملزم گرفتار
30 اپریل, 2026
جہلم: بیوٹیفیکیشن منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
29 اپریل, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وکلا نے ہمیشہ قانون، عدلیہ اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے قربانیاں دی ہیں، چوہدری محبوب عالم ایڈووکیٹ

12 دسمبر, 2025

درسی کتب اور اسٹیشنری کا سامان بھی 25 فیصد تک مہنگا ہوگیا

8 اپریل, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 14، ڈیزل 13 روپے 50 پیسے سستاہو گیا

16 دسمبر, 2023

دینہ میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو میڈیکل سٹور سے نقدی لوٹ کر فرار

19 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں