Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی پی ایچ ڈی طلباء کا پولینڈ کی گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں یوم ثقافت کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی پی ایچ ڈی طلباء کا پولینڈ کی گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں یوم ثقافت کا انعقاد

عرفان محبوب
عرفان محبوب
2 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پولینڈ/ دینہ: پاکستانی پی ایچ ڈی طلباء کا پولینڈ کی گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں یوم ثقافت کا انعقاد کیا۔

پولینڈ میں مقیم پاکستانی پی ایچ ڈی کے طلباء نے گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں نہ صرف بین الاقوامی یوم ثقافت کا انعقاد کرایا بلکہ پاکستانی ثقافت کو بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ پیش کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

یوم ثقافت کا انعقاد گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں موجود PhD طلباء کی یونین کی طرف سے کیا گیا جس میں ڈپٹی چیئرمین ویپن کمار اود کے ہمراہ محمد ثاقب (سابقہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز دینہ)، آفاق حسن، احمر بن حفیظ، شاہزیب، ارسلان سومرو ، مظفر کلور ، فاروق احمد جانجھی ، حنان طارق،شہزاد اشرف، محمد بلال حفیظ، کاشف شہید، شان زھرہ سید، عائشہ خان، خنسا گلشاد اور دیگر PhD طلباء نے بھرپور کردار ادا کیا اور پاکستان کا نام روشن کیا۔

ثقافتی پروگرام میں پاکستان کی طرف خصوصی پاکستان کارنر لگایا گیا جس میں پاکستانی کلچر پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ، بلوچستان گلگت بلوچستان اور کشمیر کی ثقافت کو دکھایا گیا اسکے علاوہ پاکستانی پکوانوں کی نمائش اور موسیقی نے بھی ثقافتی میلہ میں اپنا رنگ جمایا۔

پولینڈ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ثقافتی پروگرام تھا جس کو تمام غیر ملکی حاضرین نے بہت سراہا اور پاکستانی ثقافت کو خوب پذیرائی دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عام انتخابات: منی پاکستان بریڈ فورڈ میں امیدواروں کو نفرت، قتل کی دھمکیوں اور غنڈہ گردی کا سامنا

2 جولائی, 2024

برطانیہ؛ بے گھر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، بچے بھی شامل

19 دسمبر, 2024

امارات میں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم ہدایات جاری

4 جون, 2025

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

25 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں