Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنشن کی عدم ادائیگی، میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ریٹائر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنشن کی عدم ادائیگی، میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ریٹائر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

نیر اعوان
نیر اعوان
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پنشن کی عدم ادائیگی، میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ریٹائر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں تاجر برادری، سول سوسائٹی اور وکلاء نمائندوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے درجنوں ریٹائر ملازمین نے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف نوازش شہید چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں تاجر، سول سوسائٹی اوروکلاء کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ریٹائر ملازمین کا کہنا تھا کہ پانچ پانچ ماہ سے پنشن کی ادائیگی نہیں کی گئی جس کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہیں، ساری زندگی ادارے کی خدمت کی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز میونسپل کمیٹی کی حالت زار پر خصوصی توجہ دیں اور ریٹائر ملازمین کے بقایا جات ادا کیے جائیں۔

ریٹائر ملازمین کا کہنا تھا کہ اگر 11 مارچ تک بقایا جات ادا نہ ہوئے تو اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔

مرکزی انجمن تاجراں کے صدر چوہدری زبیر جمیل، معروف سماجی شخصیت ملک غلام مصطفی، چوہدری ارشد، حاجی محمد اسلم، صابر راہی نے اپنے خطاب میں ملازمین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے بقایا جات کی ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: روال پہاڑی علاقہ میں مزدا ٹرک کھائی میں جا گرا، 2 بچے جاں بحق، 15 افراد زخمی

2 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تاجر سمیت 2 افراد جاں بحق، میاں بیوی زخمی

26 مئی, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث التوا کا شکار

9 جنوری, 2025

کھیوڑہ پولیس نے پتنگیں فروخت کرنے والے دوکاندار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

24 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں