Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ نلہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح، مکینوں کو صاف پینے کا پانی میسر آئے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ نلہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح، مکینوں کو صاف پینے کا پانی میسر آئے گا

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
22 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے موضع نلہ میں مقامی آبادی کو صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم کے زیرِ اہتمام واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کرکے باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح علیم یوسف ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم نے کیا۔ اس موقع پر فلاحی کمیٹی مجاہد آباد کے صدر چوہدری رشید احمد، کمیٹی کے اراکین، مخیر حضرات، ڈونر عقیل یوسف اور ان کے خاندان سمیت مقامی کمیونٹی کے افراد بھی موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم علیم یوسف نے کہا کہ مقامی آبادی کو درپیش صاف پینے کے پانی کی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوئے فلاحی کمیٹی مجاہد آباد کی جانب سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب ایک اہم اور قابلِ تحسین فلاحی کاوش ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے علاقے کے مکینوں کو صاف اور معیاری پینے کا پانی میسر آئے گا، جو مقامی آبادی کے لیے ایک بنیادی ضرورت کی فراہمی میں اہم پیش رفت ہے۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء نے فلاحی کمیٹی مجاہد آباد صدر چوہدری رشید احمد، ڈونر عقیل یوسف اور ان کے خاندان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔

شرکاء نے اس فلاحی منصوبے کو مقامی آبادی کے لیے مفید اقدام قرار دیتے ہوئے فلاحی کمیٹی اور ڈونر خاندان کی کاوشوں کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
60%
1 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: دی فاسٹ بوائز اینڈ گرلز کالج بڑاگواہ میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد

15 مئی, 2026

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

20 جنوری, 2026

چوہدری محمد طارق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جہلم تعینات

9 اکتوبر, 2025

سائلین کے مسائل فوری طور پر حل کر کے داد رسی کی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

3 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں