Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آٹزم کے شکار بچوں کے بہن بھائی بھی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آٹزم کے شکار بچوں کے بہن بھائی بھی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میری لینڈ: ایک نئے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ اگر فیملی میں ایک بچہ آٹزم کا شکار ہے تو دوسرے کو بھی یہ عارضہ لاحق ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے.

محققین نے حال ہی میں جریدے پیڈیاٹرکس میں رپورٹ کیا ہے کہ اگر کسی اولاد کو یہ عارضہ لاحق ہو تو دوسرے بچوں میں آٹزم کی تشخیص ہونے کے امکانات سات گنا زیادہ ہوتے ہیں۔

کینیڈی کریگر انسٹی ٹیوٹ کے سینٹر فار آٹزم سروسز سائنس اینڈ انوویشن کی نائب صدر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریسرچر ریبیکا لینڈا نے کہا، “ماہرین اطفال اور فیملی کے ارکان کو ایسے خاندانوں میں پیدا ہونے والے بچوں پر گہری نظر رکھنی ہوگی جن میں پہلے سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہے۔

انہوں نے کہ یہ تشخیص کے لیے ابتدائی مدد، وسائل اور اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہے۔

مطالعے کے لیے محققین نے 1,600 سے زیادہ شیر خوار بچوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا جن کے بڑے بھائی یا بہن آٹزم کے شکار تھے۔ نوزائیدہ بچوں کا 6 ماہ اور 3 سال کی عمر کے درمیان بار بار جائزہ لیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہ

4 اگست, 2024

حکومت پنجاب نے مستحق مریضوں کو ادویات گھروں کی دہلیز پر مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا

2 مارچ, 2024

شدید سردی؛ شرح اموات میں اضافہ، جہلم میں ایک ہی دن میں 3 افراد چل بسے

17 دسمبر, 2023

موسم بہار میں سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

30 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں