Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدتمیزی سے پیش آنے والے پولیس افسران سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، آر پی او بابر سرفراز الپا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدتمیزی سے پیش آنے والے پولیس افسران سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، آر پی او بابر سرفراز الپا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
24 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ضلع جہلم کا دورہ کیا۔

پولیس لائن جہلم آمد پر چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، آر پی او راولپنڈی نے ڈی پی او جہلم کے ہمراہ یادگار شہدا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور شہدا کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

آر پی او راولپنڈی کی زیر صدارت دفتر پولیس جہلم میں کرائم میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا، میٹنگ میں ڈی پی او جہلم ، ایس پی انویسٹی گیشن ،جملہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ضلع جہلم کے متعلق عمومی جبکہ ضلع کے کرائم کی مجموعی صورتحال سے متعلق خصوصی بریفنگ دی۔

آر پی او بابر سرفراز نے کہا کہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز خصوصی دلچسپی لیتے ہوئےتفتیش کو خود سپروائز کریں، ناقص تفتیش پر باز پرس ہو گی۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر جاری کردہ خصوصی مہمات برخلاف اشتہاری ملزمان،منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن اور پتنگ بازی کے انسداد کے لیے موثر کریک ڈاؤن کریں۔

انہوں نے کہا کہ تمام افسران اپنی ماتحت پولیس فورس کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائیں،پولیس افسران کا طرزعمل ماتحتان کے ساتھ فیملی ممبر کی طرح ہونا چاہیے۔ پولیس افسران دفاتر اور تھانہ جات میں عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آئیں ،اختیارات سے تجاوز اور عوام الناس سے بدتمیزی سے پیش آنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے تھانہ دینہ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تھانہ کی بلڈنگ ،فرنٹ ڈیسک، حوالات ، مالخانہ تھانہ کا معائنہ ، ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے کہا کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی ،میرٹ پر تفتیش، مقدمات کی بروقت یکسوئی اور پبلک سروس ڈیلیوری کے اعلی معیار سے ہی جہلم پولیس ایک بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ

5 نومبر, 2026

ضلع جہلم کے پٹرول پمپس پر ملاوٹ شدہ، کم پیمانہ اور زائد نرخوں پر پٹرول کی فروخت

14 دسمبر, 2023

دینہ کے علاقہ چکوہا میں ڈاکو غریب محنت کش کی جمع پونجی لوٹ کر فرار

16 اکتوبر, 2023

ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فائلوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بری خبر

19 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں