Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میونسپل کمیٹی جہلم کے عملے نے عید کے دنوں میں تندہی سے فرائض ادا کیے، شہری حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میونسپل کمیٹی جہلم کے عملے نے عید کے دنوں میں تندہی سے فرائض ادا کیے، شہری حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی کے عملے نے عید کے دنوں میں تندہی سے فرائض ادا کیے، عید کی خوشیاں بالائے طاق رکھ کر عوام کی خدمت پر ماموررہے ، شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے عملے کو خراج تحسین کیا۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے شعبہ سینٹیشن برانچ کے عملے نے حسب روایت اہل علاقہ کے لیے عید کے موقع پر صفائی ستھرائی کا کام تندہی سے انجام دیا، عید الفطر کے موقع پر جہاں لوگ رمضان المبارک کے اختتام پرصراحت کے لمحوں کا انتظار کرتے ہیں اور بیشتر وقت رشتہ داروں اور قربت داروں سے میل ملاپ میں صرف کر کے قلبی سکون حاصل کرتے ہیں۔

میونسپل کمیٹی کا عملہ ان خوشیوں کو بالائے طاق رکھ کے عوام کی خدمت پر مامور رہتا ہے اس مرتبہ بھی میونسپل کمیٹی کے شعبہ سینٹیشن برانچ کے عملے نے اندرون شہر کے گلی محلوں، سڑکوں اور کوڑا دانوں کی صفائی کا بیڑا اٹھائے رکھا اور اپنے فرائض بخوبی سر انجام دیے۔

عوامی، سماجی، رفاعی، فلاحی اور شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ جب سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی ہوئی ہے شہر سمیت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی سمیت شہر کی تزئین و آرائش کے لئے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے کافی بہتری ہوئی ہے۔ دوسری جانب میونسپل کمیٹی کے عملے کو بھی صفائی ستھرائی کے کاموں میں معمور کئے ہوئے ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کی عوامی خدمات اور میونسپل کمیٹی کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی ہے کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر کو مثالی بنانے میں کردار ادا کرتا رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نہر اپر جہلم میں کار گرنے کا واقعہ، جہلم کی معصوم عنابیہ کی لاش 8 روز بعد رسول بیراج سے مل گئی

22 مئی, 2025

پنڈ دادنخان پولیس کی بڑی کارروائیاں، قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری مجرم گرفتار

7 نومبر, 2025

جہلم میں مہنگائی کا طوفان؛ بجلی، گیس اور پٹرول کے بڑھتے اخراجات نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں

4 جولائی, 2026

حادثاتی طور پر آنیوالے شیرافضل مروت پی ٹی آئی کے مامے نہ بنیں، فرازچوہدری

22 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں