Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 21 اکتوبر کا دن خوشحالی، ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہو گا۔ بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

21 اکتوبر کا دن خوشحالی، ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہو گا۔ بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے د نوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں ایک ہی لیڈر ہے جو وطن عزیز کو در پیش مشکلات سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، 21 اکتوبر کا دن خوشحالی ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم کی 21 اکتوبر کی آمد کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقہ بدلوٹ چوک میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ لیگی رہنماء بلال اظہر کیانی نے کہا کہ 21 اکتوبر کومیاں محمد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ، 21 اکتوبر کا دن خوشحالی، ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عوام سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے دنوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں، 21 اکتوبر کو عوام نواز شریف سے محبت کا ایک مرتبہ پھر بھرپور اظہار کریں گے، عوام پہلے بھی تین مرتبہ سابق وزیر اعظم میاںمحمد نواز شریف کو ووٹ کے ذریعے وزیر اعظم منتخب کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ایک ہی لیڈر ہے ،جو ملک کو در پیش مشکلات سے نکالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، پہلے بھی ہمیشہ انہوںنے ملک کو بحرانوںسے نجات دلائی ملک سے مہنگائی، غربت ،لوڈشیڈنگ اور بے شمار مشکلات سے نجات دلائی اور آمدہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد ملک کو معاشی طور پر بہتر کریں گئے وطن عزیز کو جتنے مسائل کا سامنا ہے ،میاں محمد نواز شریف مسائل سے نجات دلائیں گئے۔

کارنر میٹنگ جلسے میں تبدیل ہوگئی ،سینکڑوں کی تعداد میں مسلم لیگ ن کے ورکرز نے شرکت کی ،کارنر میٹنگ کو کامیاب بنانے کے لیے گھوڑوں کا ڈانس جبکہ نوجوان علاقائی رقص کرتے رہے۔

کارنر میٹنگ سے سابق ایم پی اے چوہدری محمد سعید ،سابق چیئرمین راجہ مبارک کیانی ،سابق چیئرمین راجہ افراسیاب ،سابق چیئرمین بلدیہ مرزا راشد ندیم نے بھی کارکنوں سے خطاب کیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
20%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
25 °C
اتوار
28 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026
جہلم پولیس نے 10 روز میں 35 اشتہاری مجرمان سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہریوں کو زخمی کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

8 نومبر, 2024

جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

6 نومبر, 2026

جہلم: ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اور موٹر سائیکل پرغیرنمونہ نمبر پلیٹ لگانے والا ملزم گرفتار

6 نومبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ، سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں