Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گیس ریفلنگ کا دھندہ عروج پر، شہریوں کی زندگیاں داؤ پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گیس ریفلنگ کا دھندہ عروج پر، شہریوں کی زندگیاں داؤ پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، جہلم شہرکے مضافاتی علاقوں میں غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر، ناقص و غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت جاری ہے، دکانوں کی بھر مار ، کسی بڑے سانحہ کا خدشہ، سول ڈیفنس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت اور سوئی گیس کی بندش کے باعث سوئی گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے گیس سلنڈرزکا استعمال بڑھ گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کے افسران و عملے کی عدم توجہی کے باعث شہر اور گردو نواح میں غیر معیاری سلنڈرز کی بھر مار ہوچکی ہے جس کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ پیش آسکتا ہے۔ غیر معیاری سلنڈرز کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے تاحال کس قسم کے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔

اندرون شہر کے علاقوں جن میں محمدی چوک روڈ، روہتاس روڈ چوک،مشین محلہ روڈ، کریم پورہ روڈ، بلال ٹاؤن،محمود آباد ، جامعہ اثریہ روڈ، بورڈنگ محلہ ، کالا گجراں ، چونترہ ، کھرالہ سمیت مختلف علاقوں میں غیر معیاری سلنڈروں کی ریفلنگ اور فروخت کا دھندہ زور و شور سے جاری و ساری ہے جس سے کسی بھی وقت کوئی بھی نا گہانی واقعہ رونما ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سلنڈر ری فلنگ کے دوران آگ لگنے کے واقعا ت رونما ہو چکے ہیں اور جس میں انسانی جانوں کے ضیاع سمیت مالی نقصانات بھی ہو چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کے عملے کی غفلت لا پر واہی اور عدم توجہی کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوبارہ کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کے گھر داخل ہو کر چوری کی واردات کرنے والا چور فرار

4 جولائی, 2024

والدین اپنے بچوں کی پیدائش کا اندراج بروقت یونین کونسل میں کروائیں، سیکرٹری یوسی کوٹلہ فقیر

17 دسمبر, 2023

شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

9 ستمبر, 2024

رمضان المبارک میں عبادت اور مخلوقِ خدا کی خدمت پر خصوصی توجہ دی جائے، چوہدری محمد عارف

4 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں