Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: والدین اپنے بچوں کی پیدائش کا اندراج بروقت یونین کونسل میں کروائیں، سیکرٹری یوسی کوٹلہ فقیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

والدین اپنے بچوں کی پیدائش کا اندراج بروقت یونین کونسل میں کروائیں، سیکرٹری یوسی کوٹلہ فقیر

مرزا کفیل بیگ کیفی
مرزا کفیل بیگ کیفی
17 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: والدین اپنے بچوں کی پیدائش کا اندراج یونین کونسل میں اپنا قومی فرض سمجھتے ہوئے لازمی کروائیں۔

ان خیالات کا اظہار سیکرٹری یونین کونسل کوٹلہ فقیر شکیل کیانی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت ہے کہ ایک دن سے 60 دن تک کے تمام بچوں کی پیدائش کا اندراج یونین کونسلز میں لازمی کروایا جائے اور جن بچوں کی عمریں سات سال ہوگئیں ہیں لیکن ان کے نام یونین میں اندراج نہیں ہیں والدین کو چاہیے کہ لیٹ اندراج کا پروسیجر مکمل کروا کر اپنے تمام بچوں کی پیدائش کا اندراج لازمی کروائیں۔

ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل کوٹلہ فقیر مریم نے کہا ہےکہ جن بچوں کے نام یونین کونسل میں درج نہیں ہونگے ان کے والدین آنے والے دنوں میں بچوں کو سکول داخل کروانے سمیت بہت سی مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ یونین کونسل کوٹلہ فقیر میں 15 دسمبر سے 25 دسمبر تک بچوں کے اندراج کا کام پہلے زیادہ ترجحی بنیادوں پر کیا جائے گا تاکہ پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کا نام اندراج ہونے سے رہ نہ جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت، غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور

11 اکتوبر, 2023

ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آ گئی

24 مئی, 2024

عید الاضحیٰ پر عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی

2 جون, 2025

جہلم میں شہریوں کی پھل سستے ہونے کی امید یں دم توڑ گئیں

5 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں