Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اور مقصود احمد ریٹائر، شاندارتقریب کااہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اور مقصود احمد ریٹائر، شاندارتقریب کااہتمام

عرفان محبوب
عرفان محبوب
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اورسینئرسکیل سٹینو گرافرباؤمقصود احمدکی ریٹائرمنٹ کے موقع پرشاندارتقریب کااہتمام، راولپنڈی، چکوال، گوجرخان، جہلم اورسرائے عالمگیر سے افسران وملازمین نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اورسینئرسکیل سٹینو گرافرباؤمقصود احمدکی ریٹائرمنٹ کے موقع پرشاندارتقریب کااہتمام مقامی ہوٹل میں کیاگیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم چوہدری عبدالواحد اورسینئرسکیل سٹینو گرافرباؤمقصود احمدنے راولپنڈی،چکوال،گوجرخان،جہلم اورسرائے عالمگیر سے آنیوالے افسران وملازمین کاشانداراستقبال کیا۔

معزز مہمانوں میں ریجنل ڈائریکٹرسمال انڈسٹریز اسٹیٹ راولپنڈی حافظ سلیم ارشد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں محمدطاہر،سینئرنائب صدربورڈ آف مینجمنٹ سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم شیخ اسلام الدین،نائب صدربوم جہلم ضرارامتنان،صدرڈویژنل سٹاف یونین راولپنڈی ڈویژن جاوید خان،رضوان احمدکیانی ممبر مرکزی یونین پنجاب،حسن عباس شاہ اکاؤنٹنٹ،محمداکرام سینئرسکیل سٹینوگرافر، چوہدری تنویراحمدانچارج ایس آئی ای گوجرخان،نصیربھٹی سینئرکلرک، عابدحسین سینئراکاؤنٹس کلرک،رمضان احمدچوہدری سب انجینئر،اکابرحسین نائب قاصد،نصیرخان ودیگر شامل تھے۔

منعقدہ تقریب سے ریجنل ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز اسٹیٹ راولپنڈی حافظ سلیم ارشد، اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحمدطاہر،چوہدری محمدتنویر، جاویداخترصدرسی بی اے یونین راولپنڈی ڈویژن،رضوان احمدکیانی ممبرمرکزی یونین ودیگر نے اپنے خطاب میں چوہدری عبدالواحد اورباؤمقصود احمدکی محکمہ میں 30 سالہ خدمات کوسراہااورانہیں خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب کے آخر میں چوہدری عبدالواحد اورباؤمقصوداحمدنے تمام معززمہمانوں کاتقریب میں شمولیت پرشکریہ اداکیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان چرس اور شراب سمیت گرفتار

3 جون, 2024

جم خانہ کلب جہلم کے شہریوں کیلئے ایک بڑا تحفہ اور بہترین تفریح گاہ ثابت ہو گی، ڈپٹی کمشنر

11 نومبر, 2023

کرپشن اور شہریوں سے بدسلوکی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کیا جائےگا، ڈی پی او جہلم

31 مئی, 2024

انٹرپول کی مدد سے جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں