Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سکوٹی بائیک پر جانے والی لڑکیوں کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سکوٹی بائیک پر جانے والی لڑکیوں کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سکوٹی بائیک پر جانے والی لڑکیوں کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے دو ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

ملزمان کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو میرٹ پر مکمل کیا جائے گا تاکہ ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلائی جا سکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں خصوصاً خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اقدامات جاری ہیں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ترقی کے ویژن کو آگے بڑھائیں گی، ڈاکٹر فضل الحق

28 فروری, 2024

جہلم شہر کے عین وسط شاندار چوک میں غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور ریڑھی بازار قائم

28 جنوری, 2024

سی سی ڈی کا پنجاب میں بھرپور ایکشن، جرائم پیشہ عناصر مساجد میں حلف اُٹھانے لگے

11 جولائی, 2025

ڈی پی او جہلم طارق عزیز کا تبادلہ، شفیق احمد چوہدری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم تعینات

24 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں