Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں روہتاس روڈ پر چوروں کی چاندی، ایک ہفتے میں 3 دکانیں لوٹ لی گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں روہتاس روڈ پر چوروں کی چاندی، ایک ہفتے میں 3 دکانیں لوٹ لی گئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روہتاس روڈ جہلم پر چوروں کی چاندی، کھلے عام دکانوں کے تالے توڑ کر دکانیں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے میں تین دکانیں لوٹ لی گئیں، دوکانداروں کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا۔

دوسری طرف روہتاس روڈ پر واپڈا کے ہائی وولٹیج سے شارٹ سرکٹ سے میڈیکل سٹور جل کر راکھ ہوگیا پر فائر برگیڈ والے بر وقت نا پہنچ سکے۔

مسلسل وارداتوں اور واقعات سے اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ کوئی منظم چوروں اور ڈکیتوں کا گروہ جہلم میں چوریاں کر رہا ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں جہاں ہر بندہ پریشان ہے وہاں چوروں کی کارروائیوں سے لوگوں کا جینا محال ہوگیاہے۔

اہل علاقہ اور دکانداروں کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم سے چوروں کو پکڑنے، پولیس کی چیک پوسٹ بنانے اور پولیس کا گشت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پروبیشن اینڈ پیرول سروس کے ضلعی دفتر میں ریسکیو 1122 کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

21 مئی, 2024

ضلع جہلم میں تمام راستوں اور پلوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

27 نومبر, 2024

امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد

8 اگست, 2024

جہلم میں گھریلو رنجش پر شوہر نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگادی، ملزم گرفتار

6 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں