Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح 29 دسمبر کو ہو گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح 29 دسمبر کو ہو گا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں شہری نقل و حمل کے شعبے میں ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، ممبر قومی اسمبلی و وزیر مملکت ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی کوششوں سے جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔

یہ منصوبہ نہ صرف شہری سفری سہولیات کو جدید اور معیاری بنائے گا بلکہ صاف ستھرا اور پائیدار ماحول فراہم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگا۔ الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب 29 دسمبر بروز سوموار، دن 12 بجے جہلم جادہ کے مقام پر منعقد ہوگی، جس میں صوبائی حکومت کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی و معزز شرکاء میں مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر اور وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق شامل ہوں گے۔ افتتاح کے بعد تمام معزز مہمان جدید الیکٹرک بس میں سوار ہو کر گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول تک خصوصی سفری دورہ کریں گے، جو اس سروس کے باقاعدہ اور عملی آغاز کی علامت ہوگا۔

اس منصوبے کے تحت شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ماہرین کے مطابق الیکٹرک بس سروس نہ صرف شہریوں کے لیے پرسکون اور جدید سفری نظام مہیا کرے گی بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی نمایاں کمی لائے گی، جس سے جہلم شہر کے شہری ڈھانچے میں مثبت اور دیرپا تبدیلی متوقع ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی، سبزی، پھل اور گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

21 نومبر, 2025

منگلا پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک ملزم پتنگوں سمیت گرفتار

26 جنوری, 2025

جمخانہ کا قیام ضلع جہلم کے شہریوں کیلئے ایک بہترین تحفہ ہے، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان

2 فروری, 2024

دینہ میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم اور منشیات فروش گرفتار

21 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں