Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی، سبزی، پھل اور گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی، سبزی، پھل اور گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی کے باعث شہر اور گردونواح میں سبزیوں، پھلوں اور گوشت کے نرخ آسمان کو چھونے لگے۔

روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے غریب اور سفید پوش طبقے کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ بنیادی ضروریات کی خریداری عوام کی دسترس سے کوسوں میل دور ہو چکی ہے۔

گزشتہ کئی ہفتوں سے سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں جبکہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی نظر نہیں آ رہی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں غریب خاندان اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی مہیا کرنے کے قابل بھی نہیں رہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کا فوری نوٹس لیا جائے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی جائے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ کا دورہ کریں اور دکانداروں کو سرکاری نرخنامے کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کا پابند بنائیں۔

عوام کا کہنا ہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائی نہ کی تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، لہٰذا مہنگائی کے جن پر قابو پانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
52%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان، عوام مشکلات کا شکار

29 دسمبر, 2024

ضلع جہلم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

6 نومبر, 2023

سوہاوہ کے برساتی نالے میں رکشہ بہنے سے 2 افراد جاں بحق، غفلت برتنے والا ڈرائیور گرفتار

26 جون, 2025

جہلم: حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، بلال اظہر کیانی

15 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں